5 results found matching the keyword "".

رشید حسن خان کی کتاب ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہنظریاتی اور عملی تحقیق کے سلسلے میں اہم مقام کی حامل ہے۔ کتاب کے پہلے حصے میں نظریاتی تحقیق کے مباحث شامل ہیں جبکہ دوسرے حصے میں چار کتب کا تحقیقی انداز میں تجزیہ کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان نے تحقیق کی اہمیت، حوالوں کے […]

مزید پڑھیں

اُردو تدوینِ متن کے دبستانوں میں دبستانِ علی گڑھ ایک اہم دبستان ہے۔ اس دبستان کے مدونین نے بڑے مشہور اور اہم متون کی تدوین کی جن میں کلاسیکی شاعری اور تذکرے شامل ہیں۔ لسانی خصوصیات اور تاریخی حوالے تدوینِ متن کے اس دبستان کی اہم خوبیاں ہیں۔ اس مضمون میں ڈاکٹر عظمت رباب نے […]

مزید پڑھیں

اردو زبان میں تدوینِ متن کی روایت میں دبستان پٹنہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ دبستانِ تدوین، بہاری دبستان کے نام سے بھی جاناجاتا ہے۔ اس سے وابستہ بڑے نام قاضی عبدالودود، کلیم الدین احمد اور حمید عظیم آبادی ہیں جنھوں نے بہت سے متون کی تدوین کی ہے جن میں “دیوان جوشش”، […]

مزید پڑھیں

دبستانِ دہلی نے اردو تدوینِ متن کی آبیاری میں اہم کردار اداکیا ہے۔ بہت سے قدیم و جدید متون کی تدوین دہلی کے مدونین کے ہاتھوں ہوئی۔ ڈاکٹر خلیق انجم اور دیگر بہت سے مدونین نے شاعری، تذکروں اور نثر کے متون کی تدوین کی۔ ان مدونین نے تحقیق و تدوین کا بہت بلند معیار […]

مزید پڑھیں

تدوین متن کی روایت میں دبستانِ دکن اہمیت کا حامل ہے۔ دکن میں سالار جنگ کی سرپرستی اور اعانت سے ‘‘مجلس اشاعت دکنی مخطوطات’’ قائم کی گئی جس کے تحت بہت سے قدیم دکنی مخطوطات کی مدد سے بہت سے کلیات، دواوین، مثنویاں اور صوفیانہ تحریریں مدوّن کرکے شائع کی گئیں۔ دکنی مدونین میں مولوی […]

مزید پڑھیں