3 results found matching the keyword "".

سید نور محمد قادری ایک عہد ساز شخصیت تھے- انھیں بیک وقت ماہر اقبالیات، محقق اور نقاد ہونے کا اعزاز حاصل ہے- نور محمد قادری کے ملک بھر سے علماو ادبا سے روابط تھے- نور محمد قادری نے ملک بھر سے سینکڑوں مشاہیر کے خطوط بھی یادگار چھوڑے ہیں- اس مقالے میں شامل خطوط منڈی […]

مزید پڑھیں

ہاشم شاہ فارسی، ہندی، اردو اور پنجابی کے معروف شاعر ہیں لیکن ان کے فن کے اعتراف کا تمام تر مدار ان کی پنجابی شاعری پر ہے جس پر ان کی شہرت کا محل ایستادہ ہے۔ پنجابی میں غلغلۂ فن کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں سے تاحال پنجابی […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا فلسفہ بالعموم دنیا میں اور بالخصوص دنیاے اسلام میں روزِ روشن کی حیثیت رکھتا ہے۔ آپ نے اپنے نظریے کے ذریعے جہاں ہندوستان کے مسلمانوں کو جینے کا نیا انداز عطا کیا وہیں اپنی فکر رسا کے ذریعے دنیا بھر کو متاثر کیا۔ بالخصوص اُن کی بیداری تحریک کے نتیجے میں ہم […]

مزید پڑھیں