2 results found matching the keyword "".

روسی ہیئت پسندی کی تحریک ۱۹۱۰ء میں روس میں شروع ہوئی اور بیس برس تک جاری رہی۔ روسی ہیئت پسندوں کا خیال تھا کہ ادبی فعالیت کی تفہیم کے لیے ادب پارے کی ہیئت اور مواد کا بہ نظر غائر جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔ روسی ہیئت پسندی نے پہلی مرتبہ ادبی تنقید میں ہیئت […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مصنف نے ترجمہ نگاری کے موضوع پر لکھتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ ترجمہ نگاری کا مطلب ایک زبان سے دوسری زبان میں مواد کی صرف منتقلی نہیں ہے بلکہ ترجمہ نگاری دونوں زبانوں کے ایک دوسرے میں پیوست ہونے اور شرکت کرنے کا نام ہے۔ ترجمہ نگار نے جدید اور قدیم […]

مزید پڑھیں