1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر رشید امجد اپنے عہد کے نامور افسانہ نگار ہیں۔ رشید امجد نے جدید اردو نظم کے شاعر میرا جی پر اپنا ڈاکٹریٹ کا مقالہ لکھا۔ انھوں نے پاکستان جدید اردو شاعری اور فکشن پر بڑی بامعنی تنقید لکھی۔ ان کے مطابق خیال، تکنیک اور اظہار مل کر ایک بڑا فن پارہ تخلیق کرتے ہیں،توازن […]

مزید پڑھیں