3 results found matching the keyword "".

اردو شاعری میں مولانا حالی کو ان کی شاعری سے زیادہ مقدمہ شعر و شاعری میں پیش کردہ تصورات سے پذیرائی ملی جس کا ایک واضح محرک نو آبادیاتی کلامیہ بھی تھا۔ چناں چہ مولانا  حالی کی شاعری میں نوآبادیاتی اثرات موجود ہیں۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مولانا الطاف حسین حالی کی جدید […]

مزید پڑھیں

میر تقی میر اردو ادب کا ایک ایسا شاعر ہے جس کے بارے میں عام قاری یہی سمجھتا ہے کہ اس کے ہاں درو و غم کے موضوعات بیان کیے گئے ہیں۔ لیکن ان کے ہاں مزاح اور شگفتگی کا رنگ بھی نمایاں ہے۔ اس مضمون میں میر کے ان اشعار کو پیش کیا گیا […]

مزید پڑھیں

میر کا شمار اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان پر کتابیں، مقالے اور مضامین مسلسل لکھے جارہے ہیں۔ فصاحت اور بلاغت میر کے کلام کا حصہ ہے۔ میر کو ‘خدائے سخن’کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے اور یہ تحسین میر کو زیبا ہے۔ تاریخ ادب سے فیصلہ […]

مزید پڑھیں