2905 results found matching the keyword "".

اس مقالے میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے قیام کی ابتدائی تجاویز سے لے کر اس کی تشکیل کے مباحث کو بیان کیا گیا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ ادارے کے قیام کو صرف ایک سیاسی مطالبے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا تھا بلکہ یہ ایک ایسی قومی اور نظریاتی فکر […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی  کے تحقیقی منصوبوں میں سے ایک مختلف زبانوں میں علمی، فکری اور تحقیقی مجلات کی اشاعت تھا۔ اس سلسلے میں مرکزی ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، کراچی نے اپنے ہاں سے ماہانہ اور سہ ماہی بنیادوں پر انگریزی، عربی، اردو، بنگالی اور سندھی زبان میں تحقیقی اور فکری مجلات شائع کرنے شروع کیے۔ یہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی لائبریری اور ادارے کے مطبع یعنی پرنٹنگ پریس  کے وسائل اور خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ مقالہ دو حصوں پر مبنی ہے۔ پہلا حصہ ادارے کی ڈاکٹر محمد حمید اللہ لائبریری سے متعلق ہے جب کہ دوسرا حصہ ادارے کے مطبع یعنی ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی پرنٹنگ […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی تاریخ، تاریخ پاکستان کا ہی ایک اہم حصہ ہے کیوں کہ اس ادارے کو انھی مقاصد کے حصول کے لیے قائم کیا گیا جن کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا۔ مختلف ادوار میں حکومتی ترجیحات میں تبدیلیوں کی وجہ سے ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے اہداف و مقاصد بھی تبدیل ہوتے رہے […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی میں ملکی سطح کی معروف شخصیات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی معروف شخصیات اور اسکالرز نے بھی کام کیا۔ اس مقالے میں علامہ عبدالعزیز میمن، اشتیاق حسین قریشی، فضل الرحمٰن، صغیر حسن معصومی، عبدالواحد ہالے پوتا، شیر محمد زمان، ظفر اسحاق، خالد مسعود، مظہرالدین صدیقی، احمد حسن، محمود احمد غازی، عبدالقدوس ہاشمی، […]

مزید پڑھیں