1 result found matching the keyword "".

سورج نرائن نے ساٹھ کی دہائی میں شاعری کا آغاز کیا اور اب تک ان کے اکیس مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ سورج نرائن کی غزل محض ایک موضوع یا واقعات کے کسی ایک سلسلے تک محدود نہیں بل کہ ان کے ہاں بیک وقت سوچ کے کئی سلسلے کارفرما نظر آتے ہیں۔ وہ مظلوم […]

مزید پڑھیں