4 results found matching the keyword "".

بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں ترکی ادب میں واضح انقلاب آیا، ادب اور ادیب کا نقطۂ ارتکاز نیشنل ازم یا قوم پرستی کے بجائے سماجی حقیقت پسندی قرار پایا اور ادیب دیہی زندگی، جاگیرداروں کے مظالم اور بھوک کے ساتھ کارخانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل اور صنعتوں کے اردگرد وجود میں […]

مزید پڑھیں

جنگ عظیم اول کے دوران مجید امجد جھنگ میں پیدا ہوئے اور ۱۹۷۴ء میں ساہیوال میں فوت ہوئے۔ انھوں نے ان چھ(۶) دہائیوں کے دوران مختلف تبدیلیوں اور واقعات کو قومی و بین الاقوامی سطح پر دیکھا۔ مجید کی شاعری کے ابتدائی مجموعوں میں فکر کا عنصر ملتا ہے۔ اقبال کی طرح وہ مظلوم قوم […]

مزید پڑھیں

برصغیر میں کہانی کی روایت بہت قدیم ہے جو تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتی ہوئی عرب و ایران کی داستانوی روایت کی آمیزش سے نئی اور منفرد صورت میں سامنے آئی۔ انیسویں صدی برصغیر میں بہت سی تبدیلیاں لائی جن میں جدید مغربی علوم و نظریات نے یہاں کی معاشرتی زندگی کو ہر سطح […]

مزید پڑھیں

سندھی شاعری کا پیغام محبت اور مساوات ہونے کے ساتھ ساتھ تعصب، نفرت اور ظلم کے خلاف احتجاج اور عدل و انصاف کی سوچ پر مبنی رہا ہے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہاں کے سیاسی، سماجی اور اقتصادی حالات تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ یکساں رہے ہیں۔ ہر دور میں معاشرے میں […]

مزید پڑھیں