3 results found matching the keyword "".

پنجاب میں جدید اردو شاعری کی صورت گری میں مولانا محمد حسین آزاد اور الطاف حسین حالی نے ڈاکٹر لائٹز کی زیرِ سرپرستی اہم کردار ادا کیا۔ انجمن پنجاب کے تحت جدید طرحی مشاعروں کا آغاز کیا گیا۔ انجمن پنجاب کی تقلید میں مزید کئی انجمنیں قائم ہوئیں؛ اردو شاعری کا تصور بدل گیا، شاعروں […]

مزید پڑھیں

اُردو ادب کے حوالے سے مستنصرحسین تارڑ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مستنصر حسین تارڑ کا پہلا افسانوی مجموعہ ‘‘سیاہ آنکھ میں تصویر’’ تھا۔ اس کے بعد طویل عرصے تک ناول، سفرنامے اور کالم ان کی توجہ کا مرکز رہے۔ ۲۰۱۵ءمیں ان کا دوسرا افسانوی مجموعہ ‘‘۱۵کہانیاں’’ اشاعت پذیر ہوا جس میں ان کے اندر […]

مزید پڑھیں

سرسید احمد خان کا عہد برصغیر کے مسلمانوں کی زندگیوں میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔انھوں نے مسلمانوں کو زوال کے اندھیروں سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اردو ادب پر بھی ان کے اور ان کے ساتھیوں کے احسانات سے انکار ممکن نہیں، جنھوں نے اردو تحقیق کی روایت مستحکم کرنے میں اہم […]

مزید پڑھیں