1 result found matching the keyword "".

ممتاز حسین کو ترقی پسند نقاد سمجھا جاتا ہے۔ ممتاز حسین نے افسانہ نگاری چھوڑ کر ۱۹۴۴ء میں تنقید لکھنا شروع کی اس وقت تک وہ کمیونزم کو ایک صداقت کے طور پر اپنا چکے تھے۔ ۱۹۵۳ء میں اپنی کتاب ‘‘نئی قدریں’’ میں وہ اپنی پرانی روش سے ہٹنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں […]

مزید پڑھیں