4 results found matching the keyword "".

ن۔ م۔ راشد جدید اُردو نظم کے سب سے اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے جدیدیت کی تحریک سے گہرے اثرات قبول کیے اور اس فکری رجحان کے تمام لازمی عناصر کو اپنی شاعری میں سمویا جن میں سے ایک زندہ کرداروں کو نظم کرنا بھی تھا۔ راشد کے ہاں‘ حسن کوزہ گر’ اور جہاں زاد […]

مزید پڑھیں

میر تقی میر غزل کے شاعر ہیں اور حسن و عشق غزل کا اہم موضوع رہا ہے۔ میر کی غزل میں بھی عشق ایک اہم موضوع کے طور پر موجود ہے۔ عشق میر کے لیے زندگی میں ایک مسرت، ایک غم، ایک سکھ یا دکھ کا نام نہیں بلکہ یہ زیست ہی ان کے ہاں […]

مزید پڑھیں

عزیز احمد تخلیق، تحقیق اور تنقیدہر میدان میں اپنی انفرادی شان رکھتے ہیں-صمد شاہین دو ماہی رسالہ “نیادور” کے مدیر تھے- اس مقالے میں صمد شاہین کے نام لکھے گئے عزیز احمد کے چار خطوط پیش کیے جا رہے ہیں- دونوں کے درمیان قدر مشترک “نیادور” ہے- مکتوب الیہ مدیر ہیں تو مکتوب نگار قلمی […]

مزید پڑھیں

میر تقی میرؔ اردو کے بہت بڑے شاعر ہیں جنھیں ہر زمانے میں سمجھنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ میر شناسی کی یہ روایت تذکروں سے شروع ہو کر زمانہ موجود تک چلی آئی ہے۔ تذکروں میں میر تقی میر کے کلام اور شخصیت کو دو واضح رنگوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک […]

مزید پڑھیں