1 result found matching the keyword "".

ن۔م۔ راشد جدیدیت کی تحریک کے روحِ رواں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی نظم ‘‘حسن کوزہ گر’’ میں محبت اور فن کے درمیان اور فنکار اور تخلیق کے درمیان باہمی تعلق کو پیش کیا گیا ہے۔ اس مقالے میں شہر یار خان نے ن۔ م۔ راشد کی نظم ‘‘حسن کوزہ گر’’ اور […]

مزید پڑھیں