3210 results found matching the keyword "".

الطاف حسین حالی کی شاعری میں بعض ایسے نادر اور قلیل الاستعمال الفاظ، تراکیب اور محاورات آئے ہیں جو متداول لغات میں بھی کم ہی ملتے ہیں یا   ان میں درج نہیں ہیں۔ اس مقالے میں حالی کی شعری لفظیات سے ایسے الفاظ، تراکیب اور محاورات مع معنی و اسناد بہ ترتیب حروف تہجی پیش […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مولانا الطاف حسین حالی کےمقدمہ و شعر و شاعری میں غزل کے حوالے سے نظریات پر بحث کی گئی ہے۔ حالی نے غزل لکھنے والے جدید شعرا کے لیے تصورِ محبوب، خمریات، غزل کے سیاسی و سماجی تصورات، ابہام اور مبالغہ کے حوالے سے اہم نکات پیش کیے اور ان تصورات کو […]

مزید پڑھیں

رپورتاژکے اصولوں کی روشنی میں الطاف حسین حالی کی تحریر ایامِ تعطیل میں ایک سفر کی کیفیت ہر اعتبار سے ایک معیاری رپورتاژ ہے۔ حالی کی یہ تحریر سلیس و سادہ اسلوب کی روداد تو ہے ہی لیکن شخصی تاثر اور عمدہ قوتِ مشاہدہ کی کارفرمائی کی وجہ سے ایک مکمل رپورتاژ بھی ہے۔ یہ […]

مزید پڑھیں

مقدمہ شعر و شاعری کو ناقدین نے سراہا بھی اور اس پر اعتراضات بھی کیے۔ نقادوں کو حالی کے بعض نظریات سے اتفاق ہے اور بعض سے اختلاف۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مقدمہ شعر و شاعری کے حوالے سے چند ناقدین کی آرا پیش کی ہیں۔ ان نقادوں میں ممتاز حسین، کلیم الدین […]