2 results found matching the keyword "".

اشفاق احمد کا شمار اردو کے نمائندہ افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ زندگی کی حقیقتوں کو موضوع بناتے ہیں اور ہلکے پھلکے انداز میں سانس لیتی زندگی سے جب چاہیں کوئی موضوع اُٹھا لیتے ہیں اور اسے ایک یادگار افسانے کا روپ دے دیتے ہیں۔ دل کش اسلوب، فکری و فنی پختگی، معاشرتی بصیرت، […]

مزید پڑھیں

جمیلہ ہاشمی معروف ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ وہ اپنی افسانوی نثر میں مثالیت پسندی کی نمائندہ ہیں۔ان کے مرکزی کردار آدرشی ہیں جو عام معاشرتی رویوں اور طے شدہ راستوں سے ہٹ کر زندگی گزارنے کا جتن کرتے ہیں۔ روحانی ارتفاع اور روشنی کی تلاش ان کی اوّلین ترجیح ٹھہرتے ہیں۔ ان کے […]

مزید پڑھیں