1 result found matching the keyword "".

اردوادب میں تنقید کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے۔ ترقی پسند تنقید اردو کی تنقیدی روایت میں بالکل نیا مظہر ہے۔ قمررئیس اردو ادب میں نئی تنقید کااہم نام ہیں جنھیں وسیع پیمانے پرشہرت ملی اور ترقی پسند تنقید نگاروں میں انھیں بجا طور پر اعلیٰ مقام حاصل ہوا۔ان کے تنقیدی کام اور بالخصوص فکشن […]

مزید پڑھیں