2897 results found matching the keyword "".

قبضِ زماں شمس الرحمٰن فاروقی کا دوسرا ناول ہے جس میں مرکزی کردار گل محمد کو زمانوں کے سفر میں دکھا یا گیا ہے۔ بہ ظاہر یہ ناول صوفیانہ اصطلاحات کا حامل ہے مگر کمال فن کاری سے بیانیہ کی اب تک کی جدید ترین تکنیک “طلسماتی حقیقت نگاری”یا “جادوئی حقیقت نگاری”کو استعمال کرتے ہوئے […]

مزید پڑھیں

محمد عاصم بٹ کے دو ناولوں دائرہ اورناتمام کو اس مقالے میں موضوع بناتے ہوئے ان کے اندر وجودی عناصر کی وضاحت کی گئی ہے۔ عاصم بٹ کے ناول لاکرداریت کے عکاس ہیں۔ انھوں نے جدید انسان کی باطنی اور خارجی کیفیات، نفسیات اور مسائل کو اپنے ناولوں میں پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیں

علامہ اقبال حکیم الامت ہیں اور محمد علی جناح قائداعظم ہیں۔ دونوں کا تصور قومیت اور وطنیت نظریاتی ہے۔ اور یہ یکسانیت صرف نظریے کی حد تک نہیں بلکہ دونوں کا لغت و بیانیہ بھی ایک ہی طرح کا ہے۔ الفاظ کے آہنگ کی یکسانی زبان اور طرز ادا کے فرق کے باوجود بڑی آسانی […]

مزید پڑھیں

نصیر گیلانی کی غزلیات میں داغ دہلوی کی تقلید میں سخن کی روایتی علامات جام و سبو، پیمانہ و مے خانہ اور رند و ساقی موجود ہیں۔ ان کے ہاں داغ کی طرح محبوب کی دلبری، ناز و انداز اور بے اعتنائی بھی نظر آتی ہے۔ اس مقالے میں نصیر گیلانی کی غزلیات کا تنقیدی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید عبداللہ ایک سچے محب وطن تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے بھی سرگرم رکن رہے تھے اور قائداعظم محمد علی جناح کی تحریک آزادی اور ان کے سیاسی شعور سے براہِ راست مستفید ہو چکے تھے۔ پاکستان جس دو قومی نظریے کا نتیجہ تھا اس سے سید عبداللہ کلی طور پر متفق تھے۔ انھوں […]

مزید پڑھیں