1 result found matching the keyword "".

اس بات سے کسی کو بھی انکار نہیں ہو سکتا کہ غزل اردو شاعری کی ایک مقبول صنف ہے۔ میرؔ اردو غزل کی روایت میں ایسے شاعر ہیں جن کے بعد میں آنے والے شعرا پر سب سے زیادہ اثرات ہیں۔ سوداؔ، آتشؔ، ناسخؔ، ذوقؔ، داغؔ، حالیؔ اور غالبؔ جیسے شعرا نے بھی میر ؔ […]

مزید پڑھیں