1 result found matching the keyword "".

کمال الہامی کا اصل نام حشمت علی کمال ہے۔ ان کا تعلق سکردو کے مضافاتی گاؤں ‘‘کوارو’’سے ہے۔ انھوں نے نہ صرف بلتی اور فارسی کے تمام اصناف سخن میں اعلیٰ درجے کی شاعری کی ہے بل کہ اردو زبان کو بھی اپنا ذریعۂ اظہار بنایا ہے۔ چناں چہ موضوع کی مناسبت سے حمد، نعت، […]

مزید پڑھیں