2 results found matching the keyword "".

برصغیر میں شیخ اجل مشرف الدین سعدی کے بارے میں لکھی جانے والی تالیفات کو مدنظر رکھا جائے تو اس خطے میں سعدی شناسی کی تاریخ کم و بیش چار سو سالوں پر محیط ہے۔ ادب کی تاریخ میں ہر چند ‘‘گلستان سعدی’’ کو جو شہرت نصیب ہوئی وہ بے مثال ہے مگر ‘‘بوستان’’ کو […]

مزید پڑھیں

ظہورِ اسلام کے بعد ایران و برصغیر کے دو قومی روابط ازمنۂ قدیم کی نسبت زیادہ سے زیادہ مضبوط ہوئے۔ غزنوی دور میں جب محمود نے ہندوستان کو فتح کیا تو اُس کے ساتھ ایرانی دانش وروں، مصنفین اور شعراکی ایک بڑی تعداد بھی یہاں منتقل ہوئی جس سے یہ روابط مضبوط سے مضبوط تر […]

مزید پڑھیں