5 results found matching the keyword "".

سعدی کی تصنیف ‘‘گلستان’’ برصغیر کی معروف ترین تصنیف ہے۔ یہ اس قدر معروف تصنیف ہے کہ اپنی تدوین کے دور سے لے کر تا حال ہر خاص و عام کے زیرِ مطالعہ رہنے کے ساتھ ساتھ مختلف درجات پر شاملِ نصاب بھی رہی ہے۔ اسی بناپر‘‘گلستان’’باقی زبانوں کے علاوہ اُردو میں بھی ترجمہ کی […]

مزید پڑھیں

اسلامی ادب کی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا شاعر ہو جس نے فلسفۂ توحید پر نہ لکھا ہو۔ یہ حقیقت اِس موضوع کی اہمیت کی واضح شہادت دیتی ہے۔مشرق کے عظیم شاعر علامہ محمد اقبال نے بھی اس موضوع پر اپنی مشہور مثنوی “رموز ِ بے خودی” میں لکھا ہے۔ علامہ نے توحید کو […]

مزید پڑھیں

شیخ سعدی فارسی زبان وادب کی ایک قد آور شخصیت ہیں۔ اُن کا کام منظوم ومنثور ہے۔ ‘‘پندنامہ’’ جو ‘‘کریما’’کے نام سے بھی مشہور ہے، نصیحتوں پرمشتمل اُن کی شاہ کار تصنیف ہے۔ ‘‘گلستان’’ اور ‘‘بوستان’’ کی طرح برصغیر کے ادبی حلقوں پراِس کا گہرا اثر ہے۔ اگرچہ یہ کتاب آسان اور سادہ زبان میں […]

مزید پڑھیں

مشرف الدین مصلح بن عبداللہ مقلب بہ سعدی شیرازی ساتویں صدی ہجری کے ایک نابغۂ روزگار شاعر اور ادیب تھے۔ انھوں نے اپنی زندگی کا بیش تر حصہ سیر و سیاحت میں گزارنے کے بعد اپنے آبائی وطن شیراز میں سکونت اختیار کی۔ اب سعدی کے پاس علم و دانش اور مختلف اقوام و طبقات […]

مزید پڑھیں

حضرت علامہ محمد اقبالؒ کا شمار بیسویں صدی عیسوی کے نابغۂ روزگار مفکرین میں ہوتا ہے۔ اقبال اسلامی دنیا کا وہ روشن فکرفلسفی اور شاعر ہے جسے حکیم الامت کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ اقبالؒ نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف جاوید نامہمیں میر سید علی ہمدانیؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں