1 result found matching the keyword "".

اس مقالے میں برطانوی شہریت رکھنے والی ایک مسلمان خاتون کے تدریسی تجربات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار تیس برس سے برطانیہ میں مسلمان لڑکیوں کی تعلیم و تدریس سے کسی نہ کسی سطح پر منسلک رہی ہیں۔ یہ مقالہ ان کے پی ایچ۔ ڈی۔ کے مقالے کا ایک جزو ہے جو […]

مزید پڑھیں