14 results found matching the keyword "".

برصغیر کی گذشتہ تین سو سالہ ادبی تاریخ کے اوراق میں شاہ مراد خان پوری ایک بلند قامت ادبی و تخلیقی شخصیت کی حیثیت سے مستور تھے۔ اردو شاعری کے مراکز سے دور ہونے کی بنا پر تذکرہ نگاروں نے ان کے علمی و ادبی کارناموں سے صرفِ نظر کیا ہے۔ شاہ مراد خان پوری […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں معاشرے کی تعمیر نو میں ادب کے کردار کو موضوع بنایا گیا ہے۔ معاشرہ افراد کا مجموعہ ہے جو ہمہ وقت نئے دور کے تقاضوں پر پورا اترنے کی کوشش کرتا ہے، جس کے حوالے سے ادب رہنما کردار ادا کرتا ہے۔ چناں چہ یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ ادب […]

مزید پڑھیں

سرسید کے رفقاے کار میں شبلی نعمانی کو سوانح نگاری کے علاوہ تنقید میں بھی اہمیت حاصل ہے۔ انھوں نے اپنی تنقید میں تخیل اور محاکات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کے خیال میں تخیل لفظوں میں ڈھلتا ہے اور لفظ تصویر بنتے ہیں۔ شعرالعجممیں تنقید کے یہی اصول سامنے آئے اور بعد […]

مزید پڑھیں

غزل کی صنف کو اُردو ادب میں ایک بہت بلند مقام حاصل ہے۔ پاکستان کی قومی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ کا سانحہ ایک المیے کا پیش کار ہے جس نے جذبۂ حب الوطنی سے سرشار ہر پاکستانی کو دُکھ میں مبتلا کر دیا تھا۔ پاکستان کی قومی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ کا واقعہ ۱۶دسمبر۱۹۷۱ء کو […]

مزید پڑھیں

ہر دور کی ادبی تاریخ نے نئے نئے رجحانات کو متعارف کروایا ہےاور شعرا نے اپنے اپنے عہد میں ان حالات و واقعات کے تناظر میں اپنے خیالات کو شعری لباس پہنایا ہے۔ان کا ذہن ایک بیدار مغز تخلیق کار کی طرح ہر عہد میں تاریخی جبر کو بے نقاب کرتا رہا ہے۔معاشی زبوں حالی […]

مزید پڑھیں