3210 results found matching the keyword "".

ادب میں معاشرتی حقائق کا فنی لوازمات کے ساتھ احاطہ کیا جاتا ہے۔ خیبر پختون خوا کے اردو افسانہ نگاروں نے اپنے فن پاروں میں جاگیردارانی طبقےکے معائب و محاسن سے پردہ اُٹھایا ہے۔اس مقصد کے پیش نظر ان کے ہاں مختلف النوع  جاگیر دار کردار بھی دکھائی دیتے ہیں ۔اس مقالے  میں خیبر پختون […]

مزید پڑھیں

اردو تنقید کی روایت میں ما بعد جدیدیت کے نظریات و مباحث کی ابتدا بیسویں صدی کے آخری عشرے میں ہوئی۔ جدید اردو تنقید میں تاحال مابعد جدیدیت کے نظریات اور طریقہ کار کے ردعمل کی صورت میں اعتراضات و تحفظات کا سلسلہ جاری ہے۔ مابعد جدیدیت نظریہ سازی سے زیادہ صورتِ حال پر زور […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض نے ابتدا میں رومانوی رنگ کی شاعری کی اور بعدازاں ترقی پسند نظریے سے وابستہ ہو گئے۔ ان کے ہر رنگ میں ان کا ایک رچا بَسا مذہبی رویہ پوری پاکیزگی اور وحدت سے سامنے آتا ہے۔ ان کے کئی مضامین میں صوفیاےکرام کے لیے خاص عقیدت دکھائی دیتی ہے۔ کلامِ فیض […]

مزید پڑھیں

صوبہ خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں میں شعرا اور ادیب ہمیشہ سرگرم رہے۔ انھوں نے نہ صرف اپنے مخصوص علاقوں کے ادبی سرمائے کو قومی زبان کا روپ دے کر جغرافیائی حدود سے آزادی دلا ئی بل کہ عمدہ انداز میں آنے والی نسلوں کے لیے اسے محفوظ کر لیا۔ چترال کے ادب کو محفوظ […]

مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی کے بعض افسانے ہمیں ان کی زندگی کے متعلق کئی واقعات کا پتا دیتے ہیں۔ اگرچہ یہ واقعات بکھری صورتوں میں ہیں لیکن ان سے قاسمی کے افسانوں میں آپ بیتی کے عناصر بھی شامل ہو گئے ہیں۔ وہ اپنی خود نوشت سوانح عمری تو نہ لکھ سکے لیکن اپنے افسانوں میں […]

مزید پڑھیں