5 results found matching the keyword "".

احمد ندیم قاسمی اردو ادب کے بہت بڑے افسانہ نگار ہیں۔ جب آپ نے افسانے لکھنے شروع کیے تو وہ سیاسی لحاظ سے ہندوستان کی ابتری کا دور تھا۔ آزادی کی تحریکیں عروج پر تھیں اور ہندوستانی اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔ اس زمانے میں ترقی پسند تحریک اپنے عروج پر تھی۔ […]

مزید پڑھیں

منشا یاد جدید اردو افسانے کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ انھوں نے اپنےافسانوں میں بہ طور خاص دیہات کو موضوع بنایا ہے اور اس حوالے سے انھیں اپنے عہد کے افسانہ نگاروں میں یہ انفرادیت حاصل ہے کہ وہ دیہات کی عکاسی میں فکر کے ساتھ فن کے تجربے بھی کرتے ہیں۔ یوں وہ جہاں […]

مزید پڑھیں

خدیجہ مستور نے جس دور میں افسانہ نگاری کا آغاز کیا اس وقت ترقی پسند تحریک نقطۂ عروج پر تھی۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے شروع ہی سے ترقی پسند تحریک کی طرف مائل ہو کر اس تحریک کے نظریات کو اپنے فن میں جگہ دی۔ خدیجہ مستور نے عورتوں کے مخصوص مسائل کے […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین نے اپنے افسانوں میں پاکستانی قوم اور فرد کی انفرادیت کی شناخت کی کوشش کی ہے۔ انتظار حسین اپنے عہد کی سیاسی، سماجی اور اقتصادی تبدیلیوں کا مکمل شعور رکھتے ہیں۔ انھوں نے حالاتِ حاضرہ کی کشمکش، تاریخی واقعات، فسادات اور ہجرت کا المیہ، سقوطِ ڈھاکہ، عزیزوں کا بچھڑنا اور مارشل لا وغیرہ […]

مزید پڑھیں

دیہاتی زندگی اور معاشرت نے اردو افسانوی ادب کو متنوع موضوعات سے مالا مال کیا۔ اردو افسانے میں دیہاتی معاشرت کی عکاسی کی اہم وجوہات میں دیہاتی زندگی کی عکاسی اور منظر نگاری ہے تاکہ دیہات کی فطری خوب صورتی ادب کا حصہ بن جائے، دوسری وجہ دیہاتوں میں غریب کاشت کاروں پر ہونے والے […]

مزید پڑھیں