1 result found matching the keyword "".

پروفیسر فتح محمد ملک اردو کے مایہ ناز نقاد اور اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے معروف اسکالر ہیں۔ آپ کو اقبالیات اور سماجی نقطۂ نظر کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر ماناجاتاہے۔ آپ علامہ اقبال چیئر ہائیڈل برگ یونی ورسٹی (جرمنی) میں دس سال تک ۸۸۔۱۹۸۴ ءاور ۹۷۔۱۹۹۲ءتک  اردو ثقافت اسلام و اقبالیات اور […]

مزید پڑھیں