1 result found matching the keyword "".

سیاسی صورتِ حال کو نظر انداز کر کے ادب اپنے معاشرے کی سچی تصورکشی نہیں کر سکتا۔ اردو ناول میں آغاز ہی سے برصغیر کی سیاسی صورتِ حال کو کسی نہ کسی انداز میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔ ڈپٹی نذیر احمد کے ناول ابن الوقت اور سرشار کے ناول فسانہ آزاد اور فردوسِ بریںمیں […]

مزید پڑھیں