2 results found matching the keyword "".

بلوچستان میں اردو زبان و ادب میں تحقیق کا رجحان کافی کم تھا جس کی وجہ وسائل کی کمی تھی-اہلِ بلوچستان نے جامعاتی سطح پر اردو تحقیق (ایم۔ اے۔،ایم ۔فل۔  اور پی۔ ایچ۔ ڈی۔ ) کو مختلف ادوار میں فروغ دیا- اس لیے ان کے محرکات و رجحانات بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں- بلوچستان […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں پاکستان کے پسماندہ ترین صوبے بلوچستان میں اعلیٰ تحقیقی کام کے متعلق بات کی گئی ہے- ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ بلوچستان میں اردو کے تحقیقی مسائل کو ایک مقالے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے- بلوچستان میں اس وقت سات جامعات سرکاری اور چار نجی شعبوں میں کام کر […]

مزید پڑھیں