5 results found matching the keyword "".

جدیدیت کے بعد ایک نئی اصطلاح ‘‘مابعد جدیدیت’’ کے نام سے منظرِ عام پر آئی۔ اس کا آغاز بھی مغرب سے ہوا اور پھر رفتہ رفتہ ساری دنیا میں آشنائی حاصل کر لی۔ یہ ایک ایسی اصطلاح ہے جس میں بے شمار فطری روّیے عیاں اور پوشیدہ ہیں جن کے معرضِ وجود میں آنے کے […]

مزید پڑھیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر برصغیر میں فارسی زبان کا رواج نہ ہوتا تو اردو زبان کے آغاز، تشکیل اور ارتقاکی منزلیں طے کرنے میں خاصی دشواری پیش آتی۔ اس مقالے میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ فارسی زبان کے اردو زبان پر کیا اور کیسے لسانی اثرات مرتب ہوئے۔ مقالہ […]

مزید پڑھیں

جدیدیت ایک ایسی فلسفیانہ تحریک ہے جو تہذیب، روایات اور تبدیلیوں کے ساتھ مغربی معاشرے میں بڑے پیمانے پر منظرِعام پر آئی۔ جدیدیت جب برصغیر میں آئی تو اس وقت کے دانش وروں، ادیبوں اور نقادوں نے اسے دل سے قبول کیا۔ اس اصطلاح نے مروجہ نظریات کا رُخ بدل دیا جس سے بحث اور […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں تنقید نگاری کی روایت کا احاطہ کیا جائے تو ہم اسے دو ادوار میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ ایک وہ دور جو ابتدا سے لے کر ۱۸۵۷ء تک محدود ہے جس میں زیادہ تر تذکرے تحریر کیے گئے ہیں۔ جب کہ دوسرے دور کا آغاز ۱۸۵۷ء کے بعد ہوا جس میں سرسید […]

مزید پڑھیں

تقسیمِ ہند برصغیر کی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ تھا۔ اس واقعہ نے زندگی کے دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ اردو ادب اور تنقید پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ محمد حسن عسکری نے اپنے نقطۂ نظر میں پاکستانی ادب میں اسلامی تصورات کی ضرورت پرزور دیا۔ حلقۂ ارباب ذوق کے ادبا کا مقصد […]

مزید پڑھیں