1 result found matching the keyword "".

نجیب محفوظ نے تاریخی ناولوں سے باقاعدہ لکھنے کا آغاز کیا۔ ان کے تاریخی ناول فرعونی تاریخ کا احاطہ کرتے ہیں۔ وہ اپنے تاریخی ناولوں میں تحریکوں اور معرکوں کو نظرانداز نہیں کرتے۔ انھوں نے اپنے ناولوں کے ذریعے عوام میں جذبہ حب الوطنی بھی بیدار کیا اورخواتین کے کرداروں کے ذریعے مصری خواتین کے […]

مزید پڑھیں