6 results found matching the keyword "".

محروم جس زمانے میں پیدا ہوئے وہ اردو شاعری کا عبوری دور تھا۔ ایک طرف روایتی شاعری اور دوسری طرف حالی کے زیرِاثر قومی، اصلاحی اور نیچرل شاعری کا دور دورہ تھا۔ انھوں نے جدید شاعری کی راہ اپنائی اور حالی کی ڈگر پر چلتے ہوئے سماجی، قومی، سیاسی اور اصلاحی شاعری کی طرف راغب […]

مزید پڑھیں

علی سردار جعفری ترقی پسند شاعری کا ایک اہم نام ہے۔اس نے متعدد ایسی نظمیں تخلیق کیں جن میں مساوات اور انصاف کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اسی طرح دیگر اخلاقی جہات کی تبلیغ بھی ان کی شاعری میں موجود ہے۔اس مضمون میں ان کی شاعری میں اخلاقی جہات کو موضوع بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

یورپ کے روشن خیالی کے عہد میں روسو ایک اہم مفکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کے ہاں رومانوی عناصر موجود ہیں جس پر بعد میں آنے والے رومانویوں نے اپنے خیالات کی بنیادیں استوار کیں۔ اس مضمون میں رومانوی نظریہ سازی میں روسو کے افکار کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ن۔م۔ راشد جدید اردو نظم میں عمیق فکر اور الفاظ کی اندرونی توانائی سے ایسا منفرد اسلوب رکھتے ہیں جو انھیں دیگر شعرا سے ممتاز کرتا ہے۔ حلقہ سے وابستہ شعرا کسی واضح نظریاتی دائرے میں مقید نہیں تھے۔ یہی وجہ ہے کہ راشد نے اظہار و ابلاغ کی حد بندیوں کو توڑتے ہوئے اپنی […]

مزید پڑھیں

قدیم یونی عہد سے لے کر جدید معاصر ادب تک کسی نہ کسی صورت میں فلسفۂ اخلاق کو بیان کرنے کا رجحان اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ ادب کا بنیادی وظیفہ انسان، انسانی اقدار، روایات اور عقائد کا اظہار ہے۔ ادب اور اخلاق کے باہمی تعلق پر غور کرنے سے یہ بات سامنے […]

مزید پڑھیں