3 results found matching the keyword "".

خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اردو ادب و صحافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ یہاں پر مختلف رسائل و جرائد نے اردو صحافت کی بنیادیں مضبوط اور مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ جن رسائل و جرائد نے خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع کو صحافتی حوالوں سے وقار اور اعتبار […]

مزید پڑھیں

اردو ادب کی آبیاری میں ادبی حلقوں اور تنظیموں نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبہ ٔ خیبر پختون خوا اور اس کے جنوبی اضلاع بھی کافی فعال رہے ہیں۔ اس مقالے میں بزمِ سخن کوہاٹ، بزم سخن بنوں، بزم ادب ڈیرہ اسماعیل خان، بزم ادب، اردو سبھابنوں، انجمن ترقیٔ اردو […]

مزید پڑھیں

اردو ادب کے ارتقا میں صوبہ خیبر پختون خوا کے دوسرے خطوں کی طرح کوہاٹ نے بھی اچھا خاصا حصہ ڈالا ہے۔ اس خطے نے ادبی حوالوں سے بڑے بڑے نام پیدا کیے۔تقی ہاشمی، سید محمود شوکت، پروفیسر پریشان خٹک، احمد پراچہ، محبت خان بنگش، فیروزہ بخاری اور طاہر آفریدی کے علاوہ اور بھی کئی […]

مزید پڑھیں