2 results found matching the keyword "".

ممتاز مفتی اردو ادب میں کئی ایک مضبوط حوالوں سے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے خاکے، افسانے، سفرنامے اور مضامین لکھے۔ اپنی بعض تحریروں کی وجہ سے وہ کافی متنازعہ بھی ہیں۔ تاہم خاکہ نگاری کے میدان میں انھوں نے بہترین خاکے تحریر کیے ہیں۔ سونیا بشیر نے ان کے خاکے ‘‘پُر اسرار’’ کا تکنیکی […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹوکی کہانیوں میں ہمیں طرح طرح کے کرداروں سے واسطہ پڑتاہے اور ہر کردار اپنی انفرادیت سے ذہن پر ایک گہری چھاپ چھوڑ جاتاہے۔ ان کے ایک ایسے ہی منفرد کردار سے ہماری ملاقات ان کے افسانے ‘‘ممد بھائی’’ میں ہوتی ہے۔ کہانی کا نام بھی اسی مرکزی کردار کے نام پر ہے۔ […]

مزید پڑھیں