4 results found matching the keyword "".

اس مقالے میں یہ نکتہ سامنے لایا گیا ہے کہ پنجابی شعرانے سورۂ یوسف پر شعری تبصرہ کیا ہے۔ ان میں کچھ نے اپنے ترجمے یا تبصرے کو قرآنی عبارت کے ساتھ پیش کیا ہے اور بعض نے حضرت یوسف علیہ السلام کی کہانی کو مثنوی کی صورت میں قلم بند کیا ہے۔ مضمون نگار […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالے میں پنجابی کے کلاسیکی صوفی شاعر سلطان باہو کے کلام کے منظوم اردو ترجمے پر بحث کی ہے۔ یہ ترجمہ عبدالمجید بھٹی نے کیا ہے۔ صوفیا کے کلام کا ترجمہ اس بات کا متقاضی ہوتا ہے کہ صوفیا کے پیغام کی اصل حقیقت ترجمہ میں منتقل ہو جائے۔ اس ترجمے کے اس […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر پنجابی مضمون میں یہ نکتہ سامنے لایا گیا ہے کہ پنجابی دینی ادب میں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی چالیس احادیث کو یک جا کر کے اور ان سے  لوگوں کو روشناس کرانے کے لیے عام فہم انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔یہ دراصل عربی روایت ہے جسے عربی میں”اربعین” اور پنجابی میں”چہل احادیث”یا […]

مزید پڑھیں

پنجابی زبان میں وہ مکمل تفسیر، جو ماثوری تفسیر ہونے کے ساتھ ساتھ اوّلیت کا درجہ رکھتی ہے وہ حافظ محمد لکھوی کی تفسیر محمدیؐ ہے جب کہ نامکمل ماثوری تفاسیر میں اوّلیت کا درجہ مولوی عبدالعزیز خلاف الرشید مولانا مولوی غلام رسول مرحوم کی منظوم تفسیر عزیزی کو حاصل ہے۔ تفسیر عزیزیایک ماثوری تفسیر […]

مزید پڑھیں