3 results found matching the keyword "".

جدید لسانیات، ادب یا شاعری کے تخلیقی عمل کی تفہیم کے لیے کوشاں ہے اور اس حوالے سے نو بہ نو تھیوریاں پیش کی جا رہی ہیں۔ ان تھیوریوں میں واضح تشنگی اور پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ ادب یا شاعری کے بنیادی تخلیقی اصولوں کو نظر اندازکر کے تنقیدی تھیوریاں پیش کرنا […]

مزید پڑھیں

مجید امجد اردو شاعری کا ایک نمایاں نام ہے۔ اقبال کے بعد انھوں نے اردو شاعری کے اسالیب پر اَن مٹ اثرات مرتب کیے۔انھوں نے اردو نظم کی ساختیاتی تکنیکوں میں کئی تجربات کیے اور اس کی ساخت کو نئے پہلوؤں سے آشنا کیا۔ امیجری ان کی شاعری کا منفرد پہلو ہے۔ان کی شاعری ہماری […]

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشد نے اپنی چند نظموں کے متن میں ترامیم کی تھیں۔ ڈاکٹرجمیل جالبی نے ‘‘نیا دور’’ کے لیے ارسال کردہ ن۔ م۔ راشد کی چند نظموں کی ابتدائی صورتوں کو محفوظ رکھا اور ان کا اصل متن اپنے ایک مضمون ‘‘راشد کی چند نظموں کی ابتدائی صورتیں’’ میں ضروری توضیحات کے ساتھ پیش […]

مزید پڑھیں