3210 results found matching the keyword "".

حالی نے اردو غزل میں نئے موضوعات اور نئے تجربات کی حوصلہ افزائی کی اور کارآمد اور اصلاحی تجاویز پیش کر کے اس کو نئی زندگی اور غیر معمولی توانائی کا حامل بنا دیا۔ حالی نے غزل میں رسمی اور تقلیدی رجحانات سے اختلاف کیا۔ ان کی شاعری کا دائرہ وسیع تر تجرباتِ زندگی تک […]

مزید پڑھیں

حالی نے مغرب کے نوآبادیاتی نظام کے اثرات قبول بھی کیے اور مذہب اور عظمت رفتہ کے تصور کے تحت انھیں رد کرنے کی کوشش بھی کی۔ حالی اس نوآبادیاتی پراجیکٹ سے جس کی بنیاد مشرقی علوم اور زبانوں کی تحقیر اور مغربی علوم اور زبانوں کی برتری پر رکھی گئی تھی متاثر ہوئے۔ حالی […]

مزید پڑھیں

ہر مذہب، قوم اور ملک میں تصوف کے مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ مکاتب کی کثرت اور باہمی اختلافات کے باوجود تصوف یا صوفیانہ افکار میں کچھ ایسی خصوصیات اور ایسے اصول ہیں جو کم و بیش تمام مکاتبِ فکر کے ہاں مشترک ہیں۔ اس مقالے میں اردو اور پشتو کے نمائندہ شعرا کے ہاں […]

مزید پڑھیں

حفیظ اثر ہری پور سے تعلق رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ ہائی سکول ہری پور میں خواجہ محمد اشرف کی زیرسرپرستی ان کی ادبی تربیت ہوئی۔ پشاور منتقل ہونا ان کے لیے ایک نئی ادبی زندگی کا آغاز ثابت ہوا۔ اس ادبی ماحول نے حفیظ اثر کی شاعرانہ صلاحیتوں اور فن کارانہ جوہروں کو نکھارنے اور سنوارنے […]

مزید پڑھیں

ایوب خاور شاعر اور ڈراما نگار ہیں۔ ایوب خاور گیت کے مزاج شناس ہیں۔ انھوں نے گیت میں زبان و بیان کو برجستہ، رواں اور عوامی مزاج کے قریب رکھا ہے۔ وہ گیت کو عام فہم ضرور رکھتے ہیں البتہ کہیں کہیں گیتوں میں خیال کو تہ داری کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ ان کے […]

مزید پڑھیں