1 result found matching the keyword "".

خواجہ جلیل الرحمٰن حشمی کا ادبی نام جلیل حشمی ہے۔ ان کے دو شعری مجموعے زیورِ طبع سے آراستہ ہو چکے ہیں، جن میں بھنورلہو کا ان کا پہلا شعری مجموعہ ہے جو جنوری ۱۹۷۷ء میں شائع ہوا۔ یہ مجموعہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل و عیال کی شہادت کا طویل مرثیہ ہے […]

مزید پڑھیں