1 result found matching the keyword "".

عربی زبان کے نام ور علما میں ایک عیسائی راہب لوییس معلوف کا شمار بہ طور خاص کیا جاتا ہے۔ آپ ۱۸۶۷ء کو لبنان کی زحلہ نامی بستی میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم یسوعیہ کالج بیروت سے حاصل کی۔ جہاں بہت سی لغات میں مہارت حاصل کرنے کے بعد آپ ۱۹۰۶ء کو واپس لبنان […]

مزید پڑھیں