1 result found matching the keyword "".

شام اودھ احسن فاروقی کا سب سے معروف ناول ہے جو لکھنوی تہذیب کی عکاسی اور فنی تنظیم کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ شام اودھ اودھ کی مخصوص تہذیب کے زوال کی شام ہے۔ اودھ کی مٹتی ہوئی تہذیب کی وضع داری کی علامت نواب ذوالفقار علی خان ہیں جن کے ساتھ […]

مزید پڑھیں