6 results found matching the keyword "".

ہندوستانی کی سب سے قدیم گرامرر ڈچ زبان میں لکھی گئی جس کے مصنف جان جوشوا کیٹلر تھے۔ یہ گرامر ۱۶۹۸ء میں لکھی گئی تھی لیکن ۱۹۳۵ء تک شائع نہ ہو سکی اور اس کے متعلق یہ خیال کیا جانے لگا کہ یہ مرورِ زمانہ کی نذر ہو چکی ہے۔ گرامر کی یہ کتاب دیکھ […]

مزید پڑھیں

کرنل ہنری یول (۱۸۲۰ء تا ۱۸۸۹ء) ایک قابل قدر انگریز مستشرق ہیں۔ ان کی اہمیت کی کئی وجوہات ہیں۔ وہ ایک ایسے موضوع کے خالق ہیں جس پر اس سے پہلے تکنیکی اعتبار سے کسی نے کام نہیں کیا تھا۔ ہنری یول نے پہلی مرتبہ انگریزی پر مشرقی زبانوں کے اثرات ثابت کیے ہیں۔ جس […]

مزید پڑھیں

بنجمن شلز کا شمار اردو زبان و ادب کے حوالے سے اہم مستشرقین میں ہوتاہے۔ انھوں نے اردو زبان کے حوالے سے ’’ہندوستانی گرامر‘‘ایک کتاب لکھی جس کا شمار اردو لسانیات کے حوالے سے اردو کی ابتدائی کتابوں میں ہوتاہے۔ یہ کتاب انھو ں نے ۱۷۴۱ء میں ترتیب دی تھی۔ انھوں نے کتاب کے دیباچے […]

مزید پڑھیں

اردو زبان کی پیدائش سے متعلق غیر آریائی نظریات کا جو سلسلہ چلا ہے ان میں اختر اورینوی کے لسانی نظریے کو بھی بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ جنھوں نے بہار میں اردو زبان و ادب کے ارتقا پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ یہ لسانی نظریہ بھی پیش کیاہے کہ اردو آریائی زبان نہیں بلکہ […]

مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب کا بنیادی مقصد ایسے انسانوں کی تعمیر ہے جو نہ صرف اپنا بوجھ اٹھانے کے قابل ہوں بلکہ وہ خود داری و عزتِ نفس کے حامل ہوں ،معاشرے کے مفید شہری ہوں اور ملک وملت کے ساتھ ساتھ دوسرے انسانوں کے لیے بھلائی کے جذبات بھی سینے میں رکھتے ہوں۔کوئی بھی نصاب کتب […]

مزید پڑھیں