پاکستان کی آزادی اور قیام میں جن نظریاتی اور عملی اساس پر مبنی تحریکوں نے کام کیا ان میں تحریک مجدد الف ثانی، تحریک شاہ ولی اللہ اور تحریک سید احمد شہید شامل ہیں اور جن تحریکوں نے پاکستان کی راہیں ہموار کیں اور اس کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا ان میں تحریک سرسید […]
2892 results found matching the keyword "".
ہندو مسلم تہذیب میں بہت اختلاف ہے۔ صدیوں تک ہندوؤں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے اردو شاعری ہندی تہذیب سے بہت متاثر نظر آتی ہے۔ اس لیے اردو غزل میں مندر، دیوی، دیوتا، داسی، پوجا پجاری، دیپ، رام، سیتا، راون وغیرہ کی علامتیں اردو شاعری میں عام استعمال ہوئی ہیں۔ اس مقالے میں اردو […]
فیض احمد فیض نے ایک مرثیہ واقعۂ کربلا کے حوالے سے “مرثیہ امام” کے نام سے لکھا۔ دست تہ سنگ میں “دو مرثیے”،سروادیٔ سینا میں “مرثیے”، “سپاہی کا مرثیہ” شامل ہیں جب کہ غبار ایام میں شامل ایک نظم شخصی مرثیے ہی کی صورت ہے۔ یہ مقالہ فیض احمد فیض کے مندرجہ بالا تمام مرثیوں […]
تذکرہ مسرت افزا ابوالحسن امیر الدین احمد امرا اللہ آباد نے تحریر کیا جس میں بہت سے مرد شعرا کے ساتھ دو شاعرات کا بھی ذکر ملتا ہے۔ ایک گنا بیگم اور دوسری محمدی بیگم۔ اس مقالے میں ان دونوں خواتین شاعرات کی تذکرے میں دی گئی شاعری کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کیا گیا […]
مشتاق احمد یوسفی اردو نثر میں فکاہی ادب کے نابغہ ہیں۔ مزاح کے حربوں میں مزاحیہ کردار نگاری، صورت واقعہ لفظی مزاح، تحریف، موازنہ، قول محال، مبالغہ آرائی، صنعت تضاد و تجنیس، حسنِ تعلیل، تلمیح وغیرہ سے استفادہ کر کے مزاح کو ایک نئی روح بخشی ہے۔ ان کا اسلوب شگفتہ اور منفرد ہے۔ اس […]