حضرت حاجی امداد اللہ مہاجرمکی اسلامی تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنے زمانے میں مسلمانوں کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کو دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ یہ مقالہ ان کی تحریروں، ملفوظات اور بہ طور خاص ان کے رسالے فیصلہ ہفت مسئلہ کے تجزیے پر مشتمل ہے۔ یہ […]
2923 results found matching the keyword "".
یہ مقالہ پچھلے ان دو مقالات کی سلسلہ وار کڑی ہے جو اس سے قبل فکر و نظر کے پچھلے شماروں میں شائع ہو چکے ہیں۔ اس مقالہ میں سورۃ التوبہ کی ان آیات کا زمانہ نزول متعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن میں اہل کتاب سے جنگ کا اعلان کیا گیا اور […]
فکر ابن تیمیہ نے نہ صرف عظیم شخصیات کو متاثر کیا بلکہ برصغیر کی اصلاحی تحریکوں کو بھی متاثر کیا۔ ان اصلاحی تحریکوں میں ایک پر اثر تحریک، تحریک اہل حدیث بھی ہے۔ اس مقالے میں تحریک اہل حدیث پر فکر ابن تیمیہ کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے اس کے علاوہ بعض نامور […]
شریعت اسلامیہ میں عورۃ یا ستر کے احکام سے متعلقہ معلومات جو ان کے تاریخی، تشریعی اور معاشرتی پس منظر پر بھی روشنی ڈالتی ہیں، اپنی کمیت یا مقاصد کے حوالے سے انسانی جسم کی حرمت اور عزت کی حفاظت حفظ العرض کی بنیادوں پر قائم ہیں جو مجموعی طور پر امور احترام انسانیت کا […]
ہارالڈ موئز کی جرمن اسکالر ہیں جنھوں نے حدیث کی بات کی۔ ان کا شمار ان مغربی مفکرین میں ہوتا ہے جنھوں نے حدیث کی روایات کے نظریات کے بارے میں مکمل یا عمومی تائید کا رجحان اپنایا۔ یہ درمیانہ رجحان مغربی علمی دنیا میں آۤج شاید سب سے زیادہ مقبول ہے۔ ہارالڈ موئز کی […]