1 result found matching the keyword "".

انگارے کے مصنفین میں سجاد ظہیر نمایاں ترین ہیں۔ اس مجموعے میں ان کی پانچ کہانیاں شامل ہیں جن کے عنوانات ‘‘نیند نہیں آتی’’، ‘‘جنت کی بشارت’’، ‘‘گرمیوں کی ایک رات’’، ‘‘دلاری’’ اور ‘‘پھر یہ ہنگامہ’’ ہیں۔ سجاد ظہیر کے افسانوں میں مذہب اور جنس کے حوالے سے انتہا پسندی کا رویہ غالب ہے۔ فنی […]

مزید پڑھیں