2 results found matching the keyword "".

اس مضمون میں مصنفہ نے اقبال کے ایک اہم ہم عصر امین حزیں کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔ اقبال اور امین حزیں دونوں کشمیری تھے اور دونوں کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔ مضمون میں جابجا اقبال کے اشعار کو پیش کر کے مصنفہ نے اپنے بنیادی تھیسز کے لیے بنیادیں مہیا کی ہیں۔

مزید پڑھیں

اُردو لغات میں ”فرہنگِ آصفیہ” ممتاز اہمیت کی حامل فرہنگ ہے۔ اس مقالے میں محقق نے اس فرہنگ کے مقدمے پر بحث کی ہے۔ یہ مقدمہ اُردو زبان کے آغاز و ارتقا اور زبان کے جغرافیائی اور سیاسی پس منظر کو بھی بیان کرتا ہے۔ محقق نے اس سارے پس منظر کو بخوبی کھنگالا ہے […]

مزید پڑھیں