2 results found matching the keyword "".

نعت نگاری کا فن نیا نہیں اس کی ابتدا خود نبی ﷺ کے دور میں ہو چکی تھی۔ جب حسانؓ بن ثابت، کعبؓ بن زبیر اور عبداللہؓ بن رواحہ جیسے نعت نگار شعرا سامنے آئے۔ عربی کے بعد فارسی، ترکی اور اردو زبان میں بھی یہ سلسلہ جاری رہا اور یہ روایت آج تک برقرار […]

مزید پڑھیں

ساحر لدھیانوی کا شمار اردو غزل کے نمایاں ترین ترقی پسند شعرا میں ہوتا ہے جس کی شاعری فکر اور جذبے کا حسین امتزاج لیے ہوئے ہے۔ اگرچہ ان کی نظموں کے مقابلے میں غزلوں کا سرمایہ محدود ہے تاہم جتنی بھی غزلیں ملتی ہیں وہ ان کی فکر کو بھرپور انداز میں نمایاں کرتی […]

مزید پڑھیں