2872 results found matching the keyword "".

چوں کہ علامہ اقبال خطاطی کے فن اور اسرار و رموز کو بہ خوبی سمجھتے تھے اور خط شکستہ میں باکمال تھے اس لیے انھوں نے اپنے کلام کی کتابت کے لیے عبدالمجید پروین رقم جیسے نابغۂ روزگار کا انتخاب کیا۔ عبدالمجید پروین رقم کلام اقبال کے کاتب تھے۔ وہ اپنے زمانے کے معروف خطاط […]

مزید پڑھیں

مارشل لا، سیاسی جبریت، بے انصافیاں اور جبر و استبداد پر ادیبوں کا بھی شدید ردعمل سامنے آتا ہے۔ اس کی ایک مثال مجموعہ گواہی بھی ہے۔ یہ ایک افسانوی مجموعہ ہے جو ۱۵جولائی۱۹۷۷ کے مارشل لا کی جبریت، سیاسی گھٹن اور معاشرتی بے حسی کے خلاف احتجاج کے طور پر منظرِ عام پر آیا۔ […]

مزید پڑھیں

اردو کی خود نوشت سوانح عمریوں میں ایک دل چسپ اور خوب صورت اضافہ ادا جعفری کی آپ بیتی ہے۔ ان کی آپ بیتی جو رہی سو بے خبری رہی۱۹۹۵ء میں شائع ہوئی۔ اس آپ بیتی  کے ۲۹ابواب ہیں اور ہر باب کا ایک عنوان ہے۔ اس آپ بیتی میں ان کے سیاسی و سماجی […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں ہیئتی اعتبار سے نظم کی بہت سی اشکال اور صورتیں موجود ہیں۔ اردو نظمیہ شاعری نے مختلف ادوار سے گزار کر اپنے خدوخال کو نہ صرف مستحکم کیا بلکہ اردو غزل پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ اردو غزل میں ہمیں جو ہیئتی اور فنی تجربات ملتے ہیں وہ بھی دراصل جدید […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کے نوآبادیاتی دور میں سرسید احمد خان ایک بڑے معاشرتی مصلح اور مفکر کے طور پر سامنے آئے۔ نوآبادیاتی نظام کے سلسلے میں سرسید احمد خان کے افکار سے جو حقائق اخذ کیے گئے ہیں ان میں یہ عنصر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اس نظام سے مسلم اشرافیہ کی فلاح چاہتے […]

مزید پڑھیں