2 results found matching the keyword "".

کردار کا لفظ یا کردار نگاری کی اصطلاح جوں ہی ہماری سماعتوں سے ٹکراتی ہے ہمارا ذہن فوراً افسانوی ادب کی طرف لپک جاتا ہے۔داستان، ناول، افسانہ اور ڈراما افسانوی ادب کی مختلف ہیئتیں ہیں۔ افسانوی ادب خواہ وہ داستان کی شکل میں ہویا ناول اور افسانے کی ہیئت میں ہویا ڈرامے کی صورت میں،ان […]

مزید پڑھیں

شاعری میں منظر نگاری کافی اہم ہوتی ہے اس سے نہ صرف شعری فن پارہ جمالیاتی رنگوں سے بھرپور ہوجاتاہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ فکر و پیغام کے ابلاغ میں بھی کامیاب منظر بڑا اہم کردار ادا کرتاہے۔ شاعری میں منظر نگاری صرف نظم کی خصوصیت ہی نہیں بلکہ غزل کے اشعار میں بھی […]

مزید پڑھیں