2 results found matching the keyword "".

تحریک اتحاد اسلامی (Pan Islamism) انیسویں صدی میں مسلمان ممالک کو انحطاط سے نکالنے کے لیے جمال الدین افغانی اور سلطنتِ عثمانیہ نے شروع کی۔ چوں کہ ہندوستانی مسلمان سلطنتِ عثمانیہ کی خلافت کو روحانی، سیاسی اور تہذیبی طور پر اپنا راہنما تسلیم کرتے تھے اس لیے ہندوستان کے مسلم دانش وروں کا بڑا طبقہ […]

مزید پڑھیں

سلیم احمد عہد حاضر کے ایک منفرد شاعر ہیں۔ ان کی شاعری کے تین بنیادی عناصر ہیں۔ پہلا فرد اور اس کی ذات۔ دوسرا معاشرہ اور اس میں مروج اقدارو روایات اور تیسرا شعری روایات اور ان سے انحراف۔ اس مقالے میں سلیم احمد کی شاعری کو مروجہ اقدار و روایات کے آئینے میں پرکھا […]

مزید پڑھیں