2 results found matching the keyword "".

پشتو میں معلوم زندانی ادب کا سلسلہ خوشحال خان خٹک سے شروع ہوتا ہے لیکن انگریز دور اور ہندوستان کی تقسیم کے بعد شعوری طور پر نظم اور نثر کی صورت میں بہت زیادہ زندانی ادب تخلیق ہوا ہے۔ پشتو ادب کے زندانی شعرا اور ادبا کی طویل فہرست میں ایک نمایاں نام خان عبدالصمد […]

مزید پڑھیں

شیخ ایاز ایک شاعر، ادیب،محقق اور تنقید نگار کی حیثیت سے اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ انھوں نے سندھی زبان میں ۱۲ کے قریب کتابیں لکھیں۔ اس کے علاوہ اردو زبان میں بھی ان کی دو کتب موجود ہیں۔ شیخ ایاز ایک باغی شاعر تھے۔ انھوں نے برطانوی استعمار کے خلاف شاعری شروع کی تو حکومت […]

مزید پڑھیں