1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر سلیم اختر اردو ادب کا معروف نام ہے۔ انھوں نے مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی اور ہر صنف میں انفرادیت برقرار رکھی۔ افسانہ نگاری میں بھی وہ خاص مقام رکھتے ہیں۔اس مضمون میں ان کے افسانوں کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں