1 result found matching the keyword "".

دکنی اُردو کی شعری اور نثری روایت اُردو ادب میں بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ اس روایت نے اُردو شاعری میں اور نثر کے آغاز و ارتقا میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُردو کے ماہرین لسانیات میں بہت سے اس بات پر متفق ہیں کہ اُردو زبان کا ابتدائی ڈھانچہ جنوبی ہندوستان میں تشکیل […]

مزید پڑھیں